تجویز نامے
فیملی پر مرتکز، ابتدائی مداخلت کے عنوانات صاف، سیدھی سادی زبان میں پیش کیے جاتے ہیں۔
آپ کلیدی لفظ کے لحاظ سے Tip Sheets (تجویز نامے) بھی تلاش کر سکتے ہیں۔
- EI کے بنیادی تجویز نامے میں تشخیص سے لے کر منتقلی اور اس کے بیچ ہر چیز تک EI کے حوالے سے فیملیز کے تجربے کو نیویگیٹ کرنے میں ان کی مدد کے لیے معلومات شامل ہیں۔
- EI کے یومیہ تجویز نامے روزمرہ کے معمولات کے دوران EI کے نتائج پر کام کرنے میں فیملیز کی مدد کے لیے پرلطف اور آسان آئیڈیاز فراہم کرتے ہیں۔
- بچے کی نشوونما سے متعلق تجویز نامے نوعمر بچے کی نشونما کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہیں۔

ا
ر
م






















