اردو میں فیملی کی کہانیاں 

EI کلیئرنگ ہاؤس ان فیملیز کی کہانیاں اکٹھی کرتا ہے جن کے شیر خوار یا نونہال کو ابتدائی مداخلتی (early intervention, EI) خدمات موصول ہوئیں۔ 

  

اگر آپ کو Illinois ارلی انٹروینشن پروگرام کے ساتھ اپنی فیملی کے تجربات شیئر کرنے میں دلچسپی ہے تو، براہ کرم میری فیملی کا ارلی انٹروینشن کا تجربہ (https://go.illinois.edu/familystory) ملاحظہ کریں۔ 

Recently added


All

اردو میں فیملی کی کہانیاں